23 اپریل، 2017، 12:58 PM

ونزوئلا میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 20 تک پہنچ گئی

ونزوئلا میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 20 تک پہنچ گئی

ونزوئلا میں احتجاجی مظاہروں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 20 پہنچ گئی ہے۔ حکومت کےخلاف 3 ہفتوں سے مظاہرے جاری ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ونزوئلا میں احتجاجی مظاہروں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 20 پہنچ گئی ہے۔ حکومت کےخلاف 3 ہفتوں سے مظاہرے جاری ہیں  عینی شاہدین کے مطابق کراکس میں پولیس اورصدر نکولس مادورو کی معزولی کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین کے مابین شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جس کے دوران پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کے کئی گو لے پھینکے۔ اسی دوران 3 ہفتوں سے جاری احتجاجی مظاہروں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 20 ہو گئی۔

News ID 1871994

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha